.محترم والدین، طلباء و طالبات! السلام علیکم
.گورنمنٹ کی نوٹیفکیشن کے مطابق سکول بروز جمعہ مورخہ 24 نومبر 2023 تا بروز اتوار مورخہ 26 نومبر 2023 تک بند رہےگا
اہم نوٹ: انٹر سکول مقابلہ (موذن، تلاوت قرآن پاک اور نعت خواں) اگلے جمعہ بروز مورخہ یکم دسمبر 2023 تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔
سموگ سے خود بھی بچیئےاور بچوں کو بھی بچایئے۔
صحت مند معاشرہ ہی ترقی کی ضمانت ہے
علم و تعلیم بھی سیرت و کردار بھی
آپ کے تعاون اور خلوص کے ہمراہ
جی ایل ایس سکول
مزنگ کیمپس
الرحیم کیمپس
خدیجۃ الکبریٰ کیمپس
.محترم والدین، طلباء و طالبات! السلام علیکم
Announcement for competition - تلاوت قرآن ، نعت اور اذان
بچوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت کے لیے قرآن وسنت پر عمل کرنا ہی مقصد حیات ہے۔ جی ایل ایس سکول میں ان اقدار کے فروغ اور ترویج کے لیے INTER اور INTRA سکول تلاوت قرآن پاک، نعت اور اذان کی گروپ بندی میں بچوں کو بہترین موقع دیا جا رہا ہے تاکہ وہ معاشرے میں اعلیٰ اخلاقی قدروں کے ضامن ہو سکیں۔ ایسی سرگرمیاں والدین کی کماحقۂ شمولیت کے بغیر ممکن نہیں۔ آپ کا اخلاقی اقدار کے فروغ میں اہم ترین کردار ہے۔ آئیں مل کر اس کار خیر کو فروغ دیں ۔
بچوں کی شمولیت کے لیے کوئی ہدیہ مقرر نہیں ہے۔ بجز یہ کہ وہ اپنے سٹوڈنٹ کارڈ سے شناخت کروانے کے قابل ہوں۔
علم و تعلیم بھی سیرت و کردار بھی
آپ کے تعاون اور خلوص کے ہمراہ
جی ایل ایس سکول
مزنگ کیمپس
الرحیم کیمپس
خدیجۃ الکبریٰ کیمپس
.محترم والدین، طلباء و طالبات! السلام علیکم
گورنمنٹ کی نوٹیفکیشن کے مطابق سکول مؤرخہ 9 نومبر بروز جمعرات تا 12نومبر بروز اتوار تک بند رہےگا. 13 نومبر بروز پیر سے باقاعدہ کلاسز کا اجراء ہوگا۔
سموگ سے خود بھی بچیئےاور بچوں کو بھی بچایئے۔
صحت مند معاشرہ ہی ترقی کی ضمانت ہے
علم و تعلیم بھی سیرت و کردار بھی
آپ کے تعاون اور خلوص کے ہمراہ
جی ایل ایس سکول
مزنگ کیمپس
الرحیم کیمپس
خدیجۃ الکبریٰ کیمپس